شاہین بحری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شاہین کی وہ قسم جو اکثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں کا شکار کرتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شاہین کی وہ قسم جو اکثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں کا شکار کرتی ہے۔